
بھاولپور (سکندراعظم )کنوینئر ڈاکٹر حسن بلوچ نے اپنے بیان میں کہا پنجاب میں نئے پوسٹ گریجویٹ انڈکشن ٹیسٹ کا اجراء، جبکہ FCPS Part-I اور JCAT/MD/MS پہلے سے موجود ہیں، غیر ضروری اور نوجوان ڈاکٹروں پر اضافی بوجھ ہے۔ اگر نیا انڈکشن ٹیسٹ ہی لینا مقصود ہے تو پھر FCPS Part-I اور JCAT کو ختم کیا جائے۔ پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنسی کے لیے صرف ایک ہی معیاری امتحان ہونا چاہیے۔
پوسٹ گریجویٹ انڈکشن میں میرٹ کا تعین صرف اسی ایک امتحان میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر کیا جائے تاکہ شفافیت، انصاف اور تمام امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کیے جا سکیں،NEET-PG کے نظام کے تحت کیا