پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا شمار پاکستان کے نامورترین سرجن میں ہوتا ہے

848

پروفیسر آف سرجری قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا شمار پاکستان کے نامور، مشہور اور قابل ترین سرجن ڈاکٹرز میں ہوتا ہے۔ علاقے کے عوامی، سماجی اور علمی و ادبی حلقوں نے سینئر ڈاکٹراور شاعرپروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کی بطور پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور تعیناتی پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔ دریں اثناءنرسنگ سپرنٹنڈنٹ بی وی ایچ محترمہ حامدہ بلقیس اور ینگ نرنسز ایسوسی ایشن کی صدر فرزانہ نازی نے پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیںپرنسپل کا عہدہ سنبھالنے پر بی وی ایچ کی نرسز اور ہیڈ نرسز کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے پھول پیش کئے۔ پروفیسر آف سرجری قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا شمار پاکستان کے نامور، مشہور اور قابل ترین سرجن ڈاکٹرز میں ہوتا ہے۔ علاقے کے عوامی، سماجی اور علمی و ادبی حلقوں نے سینئر ڈاکٹراور شاعرپروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کی بطور پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور تعیناتی پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔ دریں اثناءنرسنگ سپرنٹنڈنٹ بی وی ایچ محترمہ حامدہ بلقیس اور ینگ نرنسز ایسوسی ایشن کی صدر فرزانہ نازی نے پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیںپرنسپل کا عہدہ سنبھالنے پر بی وی ایچ کی نرسز اور ہیڈ نرسز کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے پھول پیش کئے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ