ریاض سعودی عرب: کرپشن مہم کا دائرہ کار وسیع

925

سعودی عرب میں اہم لوگوں کی گرفتاریوں کے بعد کرپشن کے خلاف جاری مہم کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے شہزادوں، وزراء اور تاجروں تک پھیلا دیا گیا جو سعودی عرب کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا

مزید خبریں

آپ کی راۓ