ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا میرے لئے احمقانہ بات ہے

659

پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحاد غیرفطری مگر مہاجروں کے لئے اچھا تھاجبکہ ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا میرے لئے احمقانہ بات ہے اور میں یہ کبھی نہیں کر سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ 23 جماعتی اتحاد قائم کیا ہے، مزید لوگوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت بنائی جاسکتی ہے۔
پرویز مشرف نے مزید کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے فارورڈ بلاکس کو ساتھ ملایا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ