وسیم اکرم:بھارت پاکستان سے نہیں کھیلنا چاہتا تو آئی سی سی کیا کرے؟

665

 

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے کرکٹ تعلقات کی بحالی کا تعلق کھلاڑیوں یا عوام کی خواہشات سے نہیں بلکہ حکومتوں کے فیصلے سے ہے۔
انھوں نے کہا کہ ’انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بہت اچھا کام کر رہی ہے لیکن وہ انھیں (انڈیا) کو کہہ نہیں سکتی یا منا نہیں سکتی۔ ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں لیکن یہ میری رائے ہے۔‘
خیال رہے کہ پاکستان اور انڈیا نے 2012 سے اب تک کوئی دو طرفہ کرکٹ سیریز نہیں کھیلی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ