جوئے میں ملوث کھلاڑیوں کو مثالی سزا دی جائے: ڈین جونز

627

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ اور آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز بیٹسمین ڈین جونز کہتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کے لئے اچھی پچز تیار کی جائیں ،تاکہ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کر سکیں۔

جونز نے مزید کہا کہ ان کی ٹیم شرجیل خان کی کمی محسوس کرے گی لیکن کھیل میں کرپشن کینسر کی مانند ہے جس کے خاتمے کےلیے ضروری ہے کہ ملوث کھلاڑیوں کو مثالی سزا دی جائے ۔

پر لیگ کے لئے اچھی پچز تیار کی جائیں ،تاکہ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کر سکیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ