
تربت میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 5افراد کی میتیں کراچی سے لاہور پہنچا دی گئیں جہاں سے انہیں بذریعہ سڑک آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق تربت میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پانچوں دوستوں کا تعلق گجرات سے ہے۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com