رانا ثنا اللہ دوبارہ کلمہ پڑھیں اور استغفار کریں

708

سجادہ نشین سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ دوبارہ کلمہ پڑھیں اور استغفار کریں۔
پنجاب کے وزیر اوقاف زعیم قادری نے خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی، اس موقع پر سجادہ نشین نے انہیں رانا ثنا اللہ کو لے کر آنے کا کہا۔
اس موقع پر خواجہ حمید الدین سیالوی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ ٹی وی پر کہیں کہ قادیانیوں کو کافر سمجھتے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ