انتخابات 2018 کی نئی حلقہ بندیوں کی تیاری

861

الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کی نئی حلقہ بندیوں کی تیاری کے لیے چیف سیکریٹریوں کااجلاس 22دسمبر کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں نئی حلقہ بندیوں کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ حلقہ بندیوں کے لیے ابتدائی کام الیکشن کمیشن پہلے ہی مکمل کرچکا ہے ۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف سیکریٹریوں کو محکمہ ریونیو کے تیار نقشے لانے کی ہدایت کردی گئی ہے، جبکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کو بلایا گیا ہے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ