
چین نے زمین اور پانی میں اُڑنے والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ AG600 تیار کیا ہے جس نے کامیابی کے ساتھ ایک گھنٹہ طویل پرواز بھی کی ہے۔ ایک بوئنگ 737 بوئنگ جتنے حجم والے اس طیارے میں چار ٹربو پروپ انجن لگے ہیں۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com