قصور سانحہ کی آڑ میں مغربی طرز کی جنسی تعلیم دینے کی مہم عروج پر

706

فحاشی اورعریانی پھیلانے والا پاکستانی میڈیا اس وقت قصور واقعہ کے علاوہ اور واقعات کو بار بار نشر کر کے پاکستانی عوام کو اس معمہ میں پھساتا چلا جا رہا ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ یہ ایک باقاعدہ مہم کا حصہ ہے اور بعض این جی اوز اور بعض انسانی حقوق کے علمبردار پاکستان جو کہ اسلام کا قلعہ کہلاتا ہے اس ملک کے تعلیمی نظام میں مغرب کی طرز تعلیم جس میں جنسی تعلیم کے موضوعات ہیں کو نصاب کا حصہ بنانے کی باقاعدہ مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کی بنیاد کلمے ہے اس ملک میں اسلامی اصولوں کے مطابق اصلاح معاشرہ کی بات کیوں نہیں کی جا رہی؟ اسلام کے مطابق سزائیں اور اسلامی نظام عدل کی بات کیوں نہیں کی جارہی؟ ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ باقاعدہ مہم ہے جو کہ مغرب سے فنڈڈ افراد اور چند ادارے اس کو چلا رہے ہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ