پاکستان ہماری مدد کرے: افغان صدر

605

افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی وزیرِ اعظم کو افغانستان کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھنے اور امن کے حصول کی مشترکہ کوششوں کی پیش کش کی ہے۔

یہ باتیں انھوں نے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل رہٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ کے افغانستان کے دورے کے دوران ان سے ملاقات میں کہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل رہٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ نے یہ دورہ افغان ہم منصب حنیف اتمر کی دعوت پر کیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ