پاکستان سپر لیگ تیسرا ایڈیشن اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت لیا

903

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر دوسری مرتبہ پی ایس ایل کی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ