پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا

725

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کی پہلی وکٹ انعام الحق کی شکل میں گر گئی

مزید خبریں

آپ کی راۓ