مشہور پاکستانی گلوکار کوبرین ٹیومر ہو گیا

1158

معروف موسیقار فرہاد ہمایوں بھی موضی مرض میں مبتلا ہیں ۔موسیقار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ انہیں 2 ہفتے قبل ہی پتہ چلا کہ وہ برین ٹیومر کا شکار ہیں اور وہ اس بات پر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ دنیا کے بہترین ڈاکٹروں میں شمار ہونے والے ڈاکٹر نے ان کی آپریشن کیا۔فرہاد ہمایوں نے اپنی پوسٹ میں خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اللہ تعالیٰ نے آج تک ہر وہ چیز عطا کی، جس کی انہیں ضرورت تھی یا وہ جس چیز کے اہل تھے۔انہوں نے اپنی حوصلہ مند پوسٹ میں لکھا کہ ان کا خاندان اور ان کے مداح ہی ان کی طاقت ہیں، جن کی سپورٹ کی وجہ سے ہی وہ مسائل کا سامنا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ