لعنتی کافر دہشت گرد نےہتھیار آن لائین خریدے تھے

832

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔

نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے اسلحہ ڈیلر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ برینٹن ٹیرینٹ نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ