اپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مار گرایا

567

بھارت کاایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا جس کا بھانڈا خود بھارتی میڈیا نے پھوڑ دیا، بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی سے نہیں بلکہ بھارتی فوج کے میزائل سے ہی تباہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 6فوجی مارے گئے تھے۔بھارتی میڈیا نے بھانڈا پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج مرنے والوں کے لواحقین اور پورے بھارت سے جھوٹ بولتی رہی ہے۔ پاکستان میں بھارتی افواج کے برعکس ایسے کسی واقعے کی پوری ذمے داری لی جاتی ہے، بھارتی افواج دوست اور دشمن میں تمیزکی اہلیت ہی نہیں رکھتیں،یہ واقعہ پاکستان اور بھارت کی مسلح افواج کے درمیان پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں فرق کا واضح ثبوت ہے۔

مزید خبریں

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 3...

آپ کی راۓ