وزیر خزانہ اسد عمر وزارت وزارت سے ہاتھ دھو بیٹھے

651

وزیر خزانہ اسد عمر نے کابینہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنے دور میں ملکی معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کیے اور ان کی جگہ لینے والے وزیرِ خزانہ کو بھی معاشی چیلنجز کا سامنا رہے گا۔

اسد عمر نے جمعرات کو پہلے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں کہا کہ وہ اپنی وزارت سے الگ ہو رہے ہیں اور پھر ایک پریس کانفرنس میں اپنے اعلان کی وجوہات بیان کیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ