بنگالی وزیراعظم نے پاکستانیوں کو اپنے ملک میں آنے کی پابندی لگا دی، ویزے بند

574

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلیے ویزوں کا اجراروک دیا، تمام کیٹیگریزکے ویزوں پرپابندی عائد کردی گئی ۔

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلیے ویزوں کا اجراروک دیاہے،بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کیلیے ویزوں کی تمام کیٹیگریز کے اجراپر پابندی لگادی گئی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ