
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے قومی ٹیم سے درخواست کی ہے کہ وہ خوشی کے ماحول کو چند دن ایسا ہی رہنے دیں۔
سوشل میڈیا پر اسد عمر کے اس بیان کا قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ تو پوری کوشش کریں گے، مگر پلیز آپ لوگ بھی ایسے کام کریں، جس سے پورا پاکستان ہمیشہ خوش رہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...