چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے سے 6 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہوئے ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد اب تک 4 آفٹر شاکس آچکے ہیں۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]