چشتیاں منڈی کے اسسٹنٹ کمشنرمیاں سرمد کرپٹ اور قبضہ مافیا کے خلاف میدان میں۔۔۔۔۔

520

چشتیاں نون لیگی ایم این اے احسان الحق باجواہ سے سرکاری آراضی پر ناجائز قبضہ واہ گزار کروانے کے لیے مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی

چشتیاں 1500 ایکڑ سرکاری آراضی ایم این اے احسان الحق باجواہ اور منور ڈوگر کے قبضے سے واہ گزار کروائی جا رہی ہے.

چشتیاں ایم این اے احسان الحق باجواہ اور منور ڈوگر کے ناجائز قبضہ کے خلاف مقامی انتظامیہ اور سی او اینٹی کرپشن متحرک.

چشتیاں اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں میاں سرمد حسین اور سی او اینٹی کرپشن قیوم صاحب، تحصیلدار مصطفیٰ انصاری ایس ایچ او اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہیں.

چشتیاں: نون لیگی ایم این احسان الحق باجواہ بھی قبضہ مافیا نکلا.

چشتیاں. حکومتی مشینری کرپٹ عناصر کے خلاف متحرک ہو گئی

چشتیاں: موضع شہلی غربی پانڈ ایریا میں سرکاری آراضی پر نون لیگی ایم این اے کا ناجائز قبضہ واہ گزار کروایا جا رہا ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ