صرف عمرانی یو ٹرن کے علاوہ کچھ نہیں کیا

584

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی افسوس ناک ہے ایک سال میں حکومت نے صرف یوٹرن ہی لیے اسے چاہیے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کرے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ