کرکٹ ٹیم کو صدارتی سیکیورٹی دی جائیگی

772

سری لنکا کر کٹ ٹیم اکتوبر میں اپنے دورہ پاکستان کا آغاز تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز سے کرے گی۔ 

سری لنکا ٹیم کو کراچی اور لاہور میں صدارتی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ٹیسٹ سیریز سے قبل مہمان کرکٹرز کے اعتماد کو بحال کیا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز دسمبر میں ہوگی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ