عمران خان کے شہر میانوالی کے مصبح الحق نواز دیے گئے

601

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تین سال کے لئے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد مصباح الحق نے ہر قسم کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے اور اپنا بیٹ اور کرکٹ سامان ہمیشہ کے لئے پیک کردیا ہے۔ وہ سب سے مہنگے اور سب سے زیادہ تعلیم یافتہ پاکستانی کوچ ہیں۔ 

پاکستانی کوچ کو دوہری ذمے داری دے کر انہیں مکی آرتھرکے مساوی پیکیج دیا گیا ہے جو تقریباً 28 لاکھ روپے ماہانہ ہوگا۔45 سالہ 

مزید خبریں

آپ کی راۓ