جنگ سری نگر میں لڑنی ہے یا اسلام آباد میں؟ عمران خان نے کشمیر پر بیان بھارت اور امریکہ کو خوش کرنے کے لیے دیا

449

سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ  حکمرانوں کو اب آگے بڑھنا ہوگا عملی اقدام کرنے کا وقت آن پہنچا اب حکومت کے پاس دو راستے ہیں کہ جنگ سری نگر میں لڑنی ہے یا اسلام آباد میں لڑنی ہے۔

سرگودھا میں جماعت اسلامی کے تحت منعقدہ ’کشمیر بچاؤ مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ایل او سی کراس کرنے والوں کو دشمن قراردینے کے  بیان سے امریکا اور مودی خوش ہوئے، اس بیان سے کشمیریوں کو پیغام ملا کہ آپ کو مرنا ہے، ہم نہیں آئیں گے، ہم اس بیان کو مسترد کرتے ہیں اب وزیراعظم آپ کو ایکشن لینا ہے۔

مزید خبریں

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 3...

آپ کی راۓ