سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ فضائی سفر کے دوران پلیٹ لٹس کی کمی سے نواز شریف کے دماغ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی تجویز ان کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہونے کے دوران بھی سامنے آئی تھی۔
چوبیس اکتوبر کو جیو قائدکے ذرائع سے لی گئی خبر درست ثابت ہو گئی
https://geoquaid.com/6751/
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...