کیا وزیراعظم عمران خان ذہنی مریض ہیں؟ جانئے

309

 عمران خان وزیراعظم پاکستان کی میانوالی کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ آج تقریر کے بعد یقین ہوگیا کہ عمران خان ذہنی مریض ہیں، تقریر سے پہلے وزیراعظم کا میڈیکل چیک اپ ہونا چاہیے، دنیا سن رہی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے، ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ منڈیلا جیسےعظیم شخص کو اپنے مخالف سے ملا رہے ہیں، یہ شہباز شریف کی خوش قسمتی ہے کہ ان کو منڈیلا جیسے عظیم لیڈر سے ملایا جائے۔

لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے خلاف اشتعال اور نفرت انگیز تقاریر کا مقدمہ چلنا چاہیے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ