اعتزازاحسن کو ڈاکٹرزکی حمایت مہنگی پڑگئی

507

اعتزازاحسن کو ڈاکٹرزکی حمایت مہنگی پڑگئی،سانحہ پی آئی سی کی مذمت کرنے پر ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ بار راولپنڈی میں اعتزازاحسن کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں پی آئی سی واقعہ پر بحث ہوئی، متفقہ قرارداد میں واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات اورانتظامیہ کے رویہ کی مذمت کی گئی.اجلاس میں وکلا کی رہائی اورایف آئی آر ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں ڈاکٹرعرفان کے خلاف کارروائی اور بیرسٹراعتزازاحسن کے ڈسٹرکٹ اور ہائیکورٹ بار میں داخلے پرپابندی لگا دی گئی۔

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ