سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چھوٹا آدمی

392

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار چھوٹا آدمی ہے۔ وہ وزیراعظم عمران خان کو دکھانا چاہتے تھے کہ میں بڑا آدمی ہوں اور بڑی کرسی پر بیٹھا ہوں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے معاملے پر جسٹس آصف سعید کھوسہ مشورہ تو دے سکتے ہیں لیکن پارلیمان کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ