بلاول گھیرے میں ہے

583

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلاول گھیرے میں ہیں، وہ مریم کی طرح ان ہی معاملات میں ملوث ہوں گے، آصف زرداری چاہتے ہیں کہ بلاول کو کلین چٹ ملے۔شیخ رشید نے کہاکہ آصف علی زرداری کراچی میں بیٹھ کر بلاول کے خلاف کیسز میں شہادتیں ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو نہیں کر سکیں گے، دیکھتے ہیں کہ شہادتیں ختم کرنے میں یہ لوگ کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ