ایران میں یوکرین کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار

318

ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق یوکرین کا بوئنگ طیارہ تہران ایئرپورٹ سے روانگی کے بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔ جہاز میں کم از کم 170 مسافر موجود تھے لیکن ابھی زخمیوں اور مرنے والوں کے بارے میں اطلاع سامنے نہیں آئی ہیں۔

طیارہ یوکرین کی قومی فضائی کمپنی کا تھا اور تہران سے یوکرین کے دارالحکومت کیئو جا رہا تھا۔

ایرانی ہلال احمر کے سربراہ نے سرکاری میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثے کے نتیجے میں کسی کا بچنا ’ناممکن‘ ہے۔ .

مزید خبریں

آپ کی راۓ