ایم کیو ایم پاکستان نے صرف وزارت چھوڑی ہے اتحاد نہیں

623

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی کے مطالبات جائز ہیں، تحفظات دور کریں گے۔

عمران اسمٰعیل نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی نے وزارت چھوڑی ہے، اتحاد نہیں توڑا، کراچی کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی خواہشات پر عمل کیا جائے گا۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ