ایم کیو ایم اگر دوبارہ اتحادی بنے گی تو واپس چلی جائے گی

311

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو منانے کا وزیراعظم کا ٹاسک بے سود ہو گا۔

رانا ثناء کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، کیسے کسی میں صلح کروائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان بیان کیسے دے رہی ہیں ان کے پرس سے بہت کچھ نکل سکتا ہے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء نے کہا کہ ایم کیو ایم اگر دوبارہ اتحادی بنے گی تو واپس چلی جائے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ