کیاعمران حکومت کا ایک اور اتحادی ساتھ چھوڑنے کو ہے؟

462

کیا متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے بعد وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی ایک اور اہم اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کرنے جارہی ہے؟

بی این پی مینگل کی کور کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے، سردار اختر مینگل اجلاس کی صدارت کریں گے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ