عتیقہ اوڈھو نے اینٹی نارکوٹکس فورس کا یونیفارم زیب تن کر لیا

399

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اینٹی نارکوٹکس فورس کا یونیفارم زیب تن کئے تصویر شیئر کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر عتیقہ اوڈھو نے اپنی اینٹی نارکوٹکس (اے این ایف) کا یونیفارم پہنے تصویر شیئر کرتے

عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ ’نئی فلم ’کہے دل جدھر‘ میں بہت ہی دلچسپ کردار ادا کر رہی ہوں،  اُمید ہے مداحوں کو میرا یہ کردار ضرور پسند آئے گا۔‘

اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانی اداکار جنید خان اور کامران باری کو بھی ٹیگ کیا۔

فلم ’کہے دل جدھر‘ کا پہلا ٹیزر جنید خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

ہوئے بتایا کہ یہ نیا گیٹ اپ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم ’کہے دل جدھر‘ کے لیے اپنایا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ