
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جیل میں قیدیوں کی حالت زار سےمتعلق کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے کہ جب تک کسی ملزم کا جرم ثابت کرکے اسے سزا نہ سنا دی جائے وہ معصوم تصور ہوتا ہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے جیل میں قیدیوں کی حالتِ زار سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں کی جبکہ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی عدالت میں پیش ہوئیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...