
آسٹریلیا کے متنازع رکن پارلیمان جیسن کوسٹیگن کی نوعمر 19 سالہ بیٹی برائنا کوسٹیگن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے دوست احمد طہ سے شادی کرلی۔ دونوں کو سڈنی میں کوکین کی فراہمی کے الزامات کا سامنا ہے۔
لا اسٹوڈنٹ برائنا نے آن لائن اعلان کیا کہ وہ مشرف بہ اسلام ہوچکی ہے اوراپنی غلطیوں پر نادم ہے اور اللہ تعالیٰ سے معافی کی امید رکھتی ہے۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...