
پاک بھارت کبڈی میچ دونوں ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر کے فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کے سلسلے کو برقرار رکھا اور ایران کو باآسانی شکست دی۔ فائنل میں پاکستان اور بھارت میں ٹاکرا ہوگا،
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...