
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی دارالحکومت دہلی میں منگل کو اپنے دورے کے اختتام پر ایک مرتبہ پھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان مصالحت کرانے کی پیش کش کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو پہلو میں چُبھتے ہوئے کانٹے سے تشبیہ دی۔
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]