عمران خان کی فرعونیت کا مقابلہ

335
Pakistani Interior Minister Ahsan Iqbal (C) speaks to media outside an accountability court where sacked prime minister Nawaz Sharif appeared to face corruption charges in Islamabad on October 2, 2017. Sacked Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif made a second appearance before an anti-corruption court on October 2, as officials said he would be indicted at a later hearing on corruption charges that could ultimately see him jailed. / AFP PHOTO / AAMIR QURESHI

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی فرعونیت کا مقابلہ کریں گے۔

نارووال میں جلسے سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کے دور کی نیب بھی دیکھ لی ہے اور جیلیں بھی دیکھ لی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نارووال کی ترقی کے منصوبے پر انھیں جیل بھیجا گیا، جھوٹے کیس بنا کر سچ بولنے سے نہیں روکا جاسکتا۔

احسن اقبال اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہائی کے بعد ریلی کی صورت میں نارووال پہنچے جہاں کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ