اسلام آباد میں پابندی

598

کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ( ڈی سی) اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

ڈی سی اسلام آباد کے مطابق فارم ہاؤسز اور گھروں میں بھی شادی کے نام پر 10 سے زائد افراد اکھٹے نہیں ہوسکیں گے۔

ڈپٹی کمشنر کا احکامات میں کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظرمعاشرتی دوری کی پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ