سندھ پولیس میں کورونا پھیل گیا

846

سندھ پولیس کے 100کے قریب اہلکار و افسران کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دو اہلکار کورونا کے باعث جاں بحق ہوئے ۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق متاثر ہونے والوں میں ایک اے ایس پی،ایک ڈی ایس پی، انسپکٹر، سب انسپکٹر اور کانسٹیبلز شامل ہیں۔ کورونا کے باعث ایک اے ایس آئی اور ایک کانسٹیبل جاں بحق ہوئے جبکہ ایک سب انسپکٹر کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں بحیرۂ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حوث...

آپ کی راۓ