کورونا دو لاکھ سے زیادہ لوگوں کو نگل گیا

331

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 62 ہزارجبکہ وائرس سے 38 لاکھ سے زائدافراد متاثر ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 12 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں.

مزید خبریں

آپ کی راۓ