
سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی رات ان کی پڑوس میں رہنے والی خاتون نے ایسا منظر دیکھا جو ان کے گھر میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔
بھارت اداکار سوشانت سنگھ راجپوت 13 جون کی رات کو ممبئی میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔
ان سے متعلق ممبئی کی پولیس جانب سے اسے ایک خود کشی قرار دیا گیا تھا۔
پولیس نے اس معاملے کی جانچ کا بھی آغاز کیا اور اس سلسلے میں سوشانت کے رشتہ داروں، دوستوں اور دیگر متعلقہ افراد کے بیانات قلمبند کیے جارہے ہیں۔