پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انوائرمنٹلسٹ

525

لاہور میں والٹن پر سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا  ہے کہ کہا جارہا ہے یہاں درخت کٹ رہے ہیں، کسی نے آج تک پاکستان میں درخت لگانے کا نہیں سوچا تھا، پاکستان میں بڑے

بڑے جنگل ختم ہوگئے۔
عمران خان نے کہا کہ جنگلوں کی زمینوں پر قبضے ہوگئے، پہلی دفعہ درخت لگانے کا ہم نے سوچا، کے پی کے میں درخت لگائے۔
اُنہوں نے کہا کہ درخت اُگانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی لا رہے ہیں، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انوائرمنٹلسٹ خود کو سمجھتا ہوں کیونکہ ہم نے سب سے پہلے ملک میں شجرکاری مہم کا سوچا جبکہ 5 چھ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہا ہے

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ