عمران خان کی درخواست واپس

134

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست اعتراضات عائد کر کے واپس کردی۔

رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، درخواست گزار نے نہیں بتایا کہ کون سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی۔

رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا کہ آرٹیکل 184 تین کا اختیار استعمال کرنے کی وجوہات واضح نہیں کی گئیں۔

درخواست پر یہ بھی اعتراض عائد کیا گیا کہ آرٹیکل 248 کے تحت وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ کو فریق نہیں بنایا جاسکتا۔

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کے مطابق ایک درخواست کے اندر ایک سے زائد استدعائیں کردیں گئیں۔

خیال رہے کہ سویلین کے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی تھی

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

آپ کی راۓ