شہزادہ ہیری کے مطابق برطانیہ میں جمہوریت خطرےمیں ہے

206

لندن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو عالمی سطح پر ہماری پریس اور حکومت سے پرکھا جاتا ہے، ان دونوں کے بارے میں میرا یقین ہے کہ وہ سب سے نیچے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس میں لندن ہائی کورٹ میں ’مرر گروپ نیوز پیپرز‘ کے خلاف دستاویز جمع کرادیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ