نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیا

214

اسکاٹ لینڈ کی گرفتار سابق فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کو رہا کردیا گیا۔

پولیس زرائع کے مطابق نکولا اسٹرجن پر کوئی چارج نہیں لگایا گیا، انہیں آج دوپہر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ