طوفان بپر جوائے کمزور ہو گیا

106

 گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی جانب بڑھا ہے، سمندری طوفان بدین سے170 کلو میٹر دور ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ٹھٹھہ سے 265 کلو میٹر جبکہ کیٹی بندر سے 300 کلو میٹر دور ہے، بپرجوائے مزید کمزور ہو کر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، شہید بینظیرآباد، سانگھڑ میں آج رات تک بارش کا امکان ہے، 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ